Results 1 to 2 of 2

Thread: صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین

    صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین
    1428924 81516513 - صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین

    گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا کہ صوفیانہ کلام کی گائیکی بنی نوع انسان کیلئے ایک پیغام ہے

    کراچی (سٹاف رپورٹر)جس Ú©Ùˆ بین الاقوامی سطØ+ پر روشناس کر انا وقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہے Û” گائیکی Ú©Û’ دوران اØ+سا س ہی نہیں ہوتا کہ میری صوفیانہ پرفارمنس پر شرکا جھوم رہے ہوتے ہیں جو صوفیانہ کلام سے ان کا دلی والہانہ لگاؤ نظر آتا ہے Û” ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ ایک ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انکا کہنا تھا کہ بچپن سے ہی مجھ Ú©Ùˆ گانے کا شوق تھا لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ مجھ Ú©Ùˆ میرے اللہ Ù†Û’ صوفیانہ کلام Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ کیلئے ہی پیدا کیا ہے Û” صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہے ØŒ ہر مذہب نسل Ú©Û’ لوگ اس Ú©Û’ سØ+ر میں جھومتے دکھائی دیتے ہیں، صوفیا کرام Ú©ÛŒ یہ شاعری نہیں بلکہ انکا انداز گفتگو ہے جس Ú©Ùˆ مستقبل کیلئے Ù…Ø+فوظ کیا گیا تاکہ آنے والی نسلیں اس سے فیضیاب ہوسکیں Û”
    2gvsho3 - صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین

    2gvsho3 - صوفیانہ کلام میں بہت طاقت ہوتی ہے :عابدہ پروین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •